ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / سابق وزیراعظم اٹل بہاری واجپئی کا نام ووٹر کی فہرست سے نکالاگیا

سابق وزیراعظم اٹل بہاری واجپئی کا نام ووٹر کی فہرست سے نکالاگیا

Fri, 29 Sep 2017 22:43:14    S.O. News Service

لکھنؤ29 ستمبر (ایس او نیوز؍آئی این ایس انڈیا) سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپئی نے 17 سال تک اپنے انتخابی حلقے میں ووٹ نہیں دیا ہے۔ سابق وزیراعظم اٹل بہاری واجپئی کا نام لکھنؤ کے ووٹر لسٹ سے پہلے کاٹ دیا گیاہے۔در حقیقت اٹل بہاری واجپئی بہت سالوں سے لکھنؤایڈریس میں نہیں تھے۔ الیکشن کمیشن کے قوانین کے مطابق اگرکوئی شخص اپنے ایڈریس پر چھ مہینے سے زائد عرصے تک نہیں رہتاہے تواس کا نام ووٹرلسٹ سے نکالا جاتا ہے۔


Share: